’’اور اللہ جب چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے ‘‘ ابرار الحق کی وجہ سے معروف ترین امریکی گلوکار’’بوہیمیا ‘‘ نے توبہ کر لی

24  جنوری‬‮  2017

لاہور(این این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار بوہمیا نے سگریٹ اور شراب نوشی سے توبہ کر لی ہے۔ خبریں ہیں کہ معروف سنگر ابرار الحق نے بوہمیا کی زندگی میں آنے والی اس حیرت انگیز تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بوہمیا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے بتایا کہ ابرار الحق کے ساتھ

ملاقات کرکے انھیں کیسے اپنی زندگی میں بہتر تبدیلی لانے کا موقع ملا۔ اپنی فیس بک پوسٹ میں بوہمیا نے لکھا کہ ابرار الحق کے ساتھ خوشگوار ملاقات کے بعد انہوں نے شراب اور سگریٹ نوشی کو ترک کر دیا ہے۔ میں سر ابرار الحق کا بہت شکر گزار ہوں، اگر میں ایسا کر سکتا ہوں تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…