وہ کونسی جگہ جسے میں اپنے ہاتھوں سے صاف کرتا ہوںاور جھاڑو دیتا ہوں، کنگ خان نے خود بتا دیا

21  جنوری‬‮  2017

ممبئی (آئی این پی)بالی وڈ کے ’رئیس‘ شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ کوئی کام چھوٹا نہیں، وہ محنت کرتے ہیں، اپنے سیٹ پر صفائی خود کرتے ہیں، جھاڑوبھی دیتے ہیں اور پونچھا بھی لگاتے ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ناکامی سے نہیں گھبراتا،فیل ہونے سے ڈر نہیں لگتا، البتہ برا ضرور محسوس ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا شخص جو ان کی پوزیشن پر نہیں ہے

 

اس کے لیے ناکامی شاید کیرئیر کا اختتام ہوسکتا ہے، لیکن ان کے لیے نہیں، البتہ ناکامی پر برا ضرور محسوس ہوتا ہے، اس لیے نہیں کہ میری فلم ناکام ہوگئی، بلکہ اس لیے کہ اس فلم سے کئی لوگ جڑے ہوئے تھے، جنہیں مجھ سے امیدیں تھیں،ان سب کو ناامید کرنا بہت مشکل لگتا ہے۔شاہ رخ خان نے کہا کہ ناکامی اور کامیابی وقتی ہے، جب آپ نے کسی فیلڈ کو اتنا وقت دیا ہے جتنا میں نے ، تو آپ ناکامی کے احساس کے بغیر بہت کچھ کھونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…