ہراساں کئے جانے پرپی ٹی وی کی ایک اوراینکرمنظرعام پرآگئی ،شکایت کرنے پرکیاافسوس ناک سلوک کیاگیا

19  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی اینکرپرسن تنزیلہ مظہرکے بعد یشفین جمال نے بھی ہراساں کئے جانے پراپنی آوازبلندکرنے کےلئے سوشل میڈیاکاسہارالے لیا ۔تفصیلات کے مطابق لکھاری اور شاعرہ تنزیلہ مظہرکی طرح یشفین جمال کو بھی پی ٹی وی میں جنسی طورپر ہراساں کئے جانے کاواقعہ پیش آیاجس پریشفین جمال اپنادکھ نہ چھپاسکیں اورانہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپر لکھاہے کہ

’’میں ایک شکائت کنندہ ہوں اورمجھ سے پوچھاگیاکہ شریف گھروں کی لڑکیاں گھرجاتی ہیں ،آپ کیوں نہیں گئیں؟‘‘۔یشفین جمال نے اپنے پیغام میں یہ بتانے کی کوشش کی کہ جب انہوں نے شکایت کی توشکایت سننے والوں نے کہاکہ شریف گھروں کی لڑکیاں شکایت نہیں کرتی ہیں بلکہ خاموشی سےگھرچلی جاتی ہیں ،آپ استعفی دے کرگھرکیوں نہیں گئیں ۔

Screenshot_1

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…