’’اور اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دے دیتا ہے ‘‘ پاکستان کے ایک اور معروف ترین گلوکار، گلوکاری چھوڑ کر اسلام کی راہ پر چل پڑے ۔۔ جانتے ہیں وہ کون ہیں ؟ 

18  جنوری‬‮  2017

ایڈن برگ(این این آئی) ماضی کے معروف گلوکار نجم شیرازنے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر دین کو اپنی زندگی کا مقصد بنالیا، نعتیں پڑھتے ہیں اور اسکاٹ لینڈ میں مقیم ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے شہرڈنڈی سے گفتگو کرتے ہوئے نجم شیراز نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی وقت ہدایت دے سکتا ہے ، میری بھی آنکھیں کھلیں تو میں نے معروف حمد ’نہ تیرا خداکوئی اور ہے اور نہ میرا خدا کوئی اور‘ سے 2003ء میں دینی سفر شروع کیا، اس حمد کا مقصد ہی لوگوں کو بتاناتھاکہ یہ میں نیاہوں ۔شوبزچھوڑنے پر مالی مشکلات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں آنہوں نے بتایاکہ زندگی میں اتار چڑھا آتاہے ، معاشی طورپر بھی آتے ہیں،اللہ گواہ ہے کہ کتنی مرتبہ اکاؤنٹ زیرورہااور پھر بھر گیا، صرف شیطان ڈراتاہے کہ سڑک پر آجائیں گے ۔آنہوں نے بتایاکہ جنید جمشید سادہ اور باظرف انسان تھے، 30سال اکٹھے گزارے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…