پاکستان میں سب سے پہلے بھارتی فلمیں کون دیکھے گا؟

16  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کیلئے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب ‘ مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی ‘ فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کے نمائندے پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔ پیر کو نجی کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے بھارتی فلموں کی کلیئرنس کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔

کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری کیا۔ یہ کمیٹی بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کیلئے کلیئرنس کر سکے گی۔ سیکرٹری کامرس عظمت رانجھا کمیٹی کے سیکرٹری کے طور پر کام کریں گے۔ اس کمیٹی میں مریم اورنگزیب ‘ عرفان صدیقی ‘ فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن اور حساس ادارے کا نمائندہ شامل ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…