چائے میکر کے بعد پراٹھا ماسٹر حنان خان کی قسمت جاگ اٹھی، اچانک کہاں سے بلاواآگیا

11  جنوری‬‮  2017

کراچی(آن لائن)ارشد میکر کے بعد پراٹھا ماسٹر حنان خان کی قسمت بھی جاگ اٹھی ،حنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی دکان پر پراٹھے لگانے والے کے حنان خان کی قسمت بھی جاگ اٹھی ہے جبکہ ان کوپی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈایٹرز میں بھی شامل کیا جاچکا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی حنان خان کے ٹیلنٹ کو سراہا۔ حنان خان اچکزئی کو پریکٹس کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ہے ۔
دریں اثناء حنان خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انہیں بورڈ کی طرف سے فون کال آئی تو انہیں پہلے تو یقین نہیں آیا لیکن پھر اللہ کا شکر ادا کیا کہ میری قسمت جاگ اٹھی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں پاکستان کیلئے کھیلوں گا اور ملک و قوم کا نام روشن کروں گا ، انہوں نے کہاکہ پریکٹس کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈیمی میں مجھے بلایا گیا ہے اور جلد وہاں جا رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…