قسمت بیگ قتل۔۔ملزمان کے بارے میں فیصلہ ہوگیا

30  دسمبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث چاروں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔

لاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت رانجھا کی عدالت میں ادکارہ قسمت بیگ کے قتل میں گرفتار ملزم عابد حسین، محمد اعظم، محمد رضوان اور حبیب الرحمن کو پیش کیا گیا۔ پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے دوران تفتیش اپنا جرم قبول کیا ہے، ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور موٹرسا ئیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

تاہم آلہ قتل راڈ اور پسٹل برآمد کرنا باقی ہیں، ملزمان کا مزید 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں دوبارہ 31 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…