فنکاروں کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے‘ پریانکا چوپڑا دو ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد ہر مرتبہ صرف فنکاروں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟

17  اکتوبر‬‮  2016

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فنکاروں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اور آپ دو ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کیلئے فنکاروں کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ملک سے محبت ہے۔ ملک کے مفاد میں حکومت کے ہر فیصلہ کی وہ حمایت کرتی ہیں لیکن ان کا سوال ہے کہ دو ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد ہر مرتبہ صرف فنکاروں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہر معاملہ کے لئے فنکاروں کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے۔ کشیدگی کیلئے فنکاروں کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ پریانکا چوپڑا نے کہا کہ کسی بھی فنکار نے کبھی ایسا کچھ ایسا نہیں کیا جس سے کسی کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن ہر دفعہ فنکاروں کو ہی سولی پر چڑھایا جاتا ہے۔ صرف ہمیں ہی کیوں، بزنس مین، ڈاکٹرز اور سیاستدانوں کو کیوں نہیں؟

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…