نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے

26  جون‬‮  2016

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جانے والے نصیر بھائی کا انتقال ہو گیا ہے، إنا لله وإنا إليه راجعون۔ نصیر بھائی کو برصغیر کی موسیقی کا انسائیکلو پیڈیا سمجھا جاتا تھا۔ نصیر بھائی کو گانوں یا نغموں کے بول سن کر اس کے گلوکار، موسیقار، شاعر اور فلم کا نام بتانے میں مہارت حاصل تھی۔ اپنے مخصوص انداز کے باعث ناظرین میں بہت پسند کیے جاتے تھے۔نصیر بھائی کئی روز سے شدید شدید بیمار تھے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق انھیں گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہسپتال منقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج ان کا انتقال ہو گیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…