پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کی برسی کل منائی جائےگی

12  اگست‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ چاند چہرے، چمکتی آنکھوں والی نازیہ حسن، جو 13اگست 2000میں کینسر کی بیماری کے باعث 35برس کی عمر میں انتقال کرگئیں اور آج ان کی پندرہویں برسی ہے۔ 3اپریل 1965کو پیدا ہونے والی ایک خوب صورت، من موہنی سی بچی1975 میں پی ٹی وی کے پروگرام ’کلیوں کی مالا‘ میں نمودار ہوئی۔ 1978میں بالی وڈ فلم ’قربانی‘ میں پاپ سنگر کے طور سامنے آئیں، نازیہ حسن کی میٹھی سریلی گائیکی کانوں میں رس گھولتی رہی، ہم عصر گلوکارائیں بھی منفرد گائیکی کی قائل نظر ا?ئیں۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی نازیہ حسن اقوام متحدہ کی ثقافتی سفیر بھی رہیں۔ پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ اج اور نہ کبھی بھول نہیں پائیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…