فلم ”بن روئے “ سخت محنت کا نتیجہ ہے ، اداکارہ خان

31  جولائی  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فلم ”بن روئے“ کی بولی وڈ میں ریلیز نہ ہونے کی ابتدائی قیاس آرئیوں کے بعد اب معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی فلم انڈیا کے بڑے شہروں میں 7 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بن روئے کو انڈیا میں عید پر بجرنگی بھائی کے ساتھ ریلیز کرنے کا مصوبہ تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایسا نہ ہو سکا۔مائرہ خان اور ہمایوں سعید کی بن روئے عید الفطر پر دس ملکوں میں نمائش کیلئے پیش ہونے والی پاکستانی فلم ہے۔ اس فلم نے کراچی اور اسلام آباد میں ایک سینما پر 28 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔بن روئے کی انڈیا میں ریلیز کے اعلان کے بعد ایک انتہا پسند تنظیم ’مہارشٹرا نونرمان چھترپت کرماچاری سینا‘نے مہارشٹرا میں اس پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم، اس تنظیم کو پاکستانی فلم کے کسی دوسرے شہر میں نمائش پر کوئی اعتراض نہیں۔ان دنوں نیوزی لینڈ، سنگاپور اور فجی میں چلنے والی اس فلم کو دنیا بھر میں سراہا گیا ہے۔ یہ فلم برطانوی باکس آفس پر 12جبکہ امریکا میں 32 نمبر پر ہے۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں فلم کی مرکزی اداکارہ مائرہ نے بتایا کہ بن روئے سخت محنت کا نتیجہ ہے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…