انسان کو اسکی نیت اور صبر کا پھل ضرور ملتا ہے ، رزمانوال

3  جولائی  2015

رائے ونڈ(نیوز ڈیسک )اداکارہ و ماڈل رزما نوال نے کہا ہے کہ عےدالفطر کے موقع پر انکے دو ڈرامے پی ٹی وی پر آن ائےر ہو رہے ہےں جن مےں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہےں ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ شوبز کی دنےا مےں کچھ مختلف کردار ادا کرکے اپنے فن کا لوہا منوانا چاہتی ہےں ،رواےتی فنکاروں کو چاہےے کہ وہ زمانے کےساتھ بدلتے ہوئے تقاضوں کو پورا کرےں ۔اےک سوال کے جواب مےں انہوںنے کہا کہ وہ اسٹےج کو پسند نہےں کرتی انکے پاس کراچی کے دو ڈرامہ سےرےل ہےں جن مےں وہ مصروف ہےں اور خدا نے انہےں جو عزت ٹی وی پر دی ہے اسکا وہ جتنا شکر ادا کرے کم ہے ۔رزما نوال نے کہا کہ ماڈلنگ کا مجھے جنون کی حد تک شوق ہے اس شوق نے ہی مجھے شوبز مےں آنے پر مجبور کےا آج کئی اداکارائےں کام کےلئے پرےشان ہےں لےکن مےں خداکی شکرگزار ہوںکہ مےرے پاس بے شمار کمرشل اور ڈراموںکی آفر موجود ہے مےرا ےقےن ہے کہ محنت کبھی رائےگاں نہےںجاتی اور انسان کو اسکی نےت اور صبرکا پھل ضرور ملتا ہے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…