پیکو کے بعد، دپیکا پڈوکون کو بنگالی فلموں کی آفرز

2  جولائی  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک)پیکو میں میک اپ سے عاری اداکاری نے دپیکا پدوکون کی کامیابی کو اور بڑھا دیا ہے اور اب خبر یہی ہے کہ انہیں بنگالی زبان کی مووی کی بھی پیش کش ہوگئی ہے۔پیکو میں چنائے گرل کا کردار تھا بنگالی لڑکی کا جس کا لب و لہجہ سب کے دلوں میں گھر کر گیا۔ یہ تو سبھی کو پتا ہے کہ دپیکا نے اس کردار کے لیے باقاعدہ بنگالی زبان سیکھنے کی تربیت حاصل کی جس کا پھل انہیں فلم کی سپر ڈوپر کامیابی کی صورت میں ملا ۔بالی وڈ میڈیا میں یہ خبر گردش میں ہے کہ اب کئی بنگلہ ڈائریکٹرز انہیں مووی میں کاسٹ کرنے کے لیے بے چین ہیں اور ان میں نامی گرامی ڈائریکٹر بھی ہیں۔ چنائے گرل نے کردی ہاں تو ان کا کیرئیر پھر ایک نئے موڑ میں ہوجائے گا داخل ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…