پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلزکی نشریات کو بند کر دینا چاہیے ‘ زارا اکبر

21  جون‬‮  2015

لاہور ( نیوزڈیسک) ٹی وی ، فلم اور تھیٹر کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینل کی نشریات کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ بھارت ان غیر مہذب چینلز کے ذریعے سے اپنا کلچر پاکستان میں عام کرنے کی کوشش کررہا ہے جسکے آگے بند باندھنے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹی وی چینلز کے پروگرامز کا ہمارے معاشرے پر برااثر پڑ رہا ہے اور اسکی وجہ سے گھریلوں جھگڑے بھی روز کا معمول بن چکے ہیں ۔ زارا اکبر نے کہا کہ حکومت وقت کو چاہیے کہ ان بھارتی چینلز کو فوری طور پر بند کیا جائے اور پاکستانی اور مقامی ٹی وی چینلز کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…