حکومت رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرے ، شاہدہ منی

20  جون‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) میلوڈی کوئین گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف فراہم کرے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ، امریکہ ، انگلینڈ سمیت دیگر ممالک میں جب بھی رمضان کا مہینہ آتا ہے تو خصوصی ر عایتی پیکج متعارف کروایا جاتا ہے تاکہ مسلمان اپنے مذہبی تہوار کو بھرپور طریقے سے منا سکیں ۔ مگر ہمارے ملک میں رمضان آتے ہی ضررویات زندگی کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دی جاتی ہیں یہ بہت دکھ کی بات ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ ہر لحاظ سے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے تمام کام ایک طرف رکھ کر مہنگائی کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…