یوگاسے جنون کی حدتک محبت ہے،ملیکہ شراوت

7  جون‬‮  2015

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکہ شروات کا کہنا کہ ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے انہیں یوگا اتنا پسند ہے کہ اب وہ اس کی عادی ہوگئی ہیں.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنی ٹوئٹ میں ملیکہ شیراوت کا کہنا تھا کہ انہیں یوگا سے بہت پسند ہے، اس کے فوائد کو دیکھتے ہوئے وہ یوگا کی دیوانی ہیں بلکہ وہ اب اس کی نشے کی طرح عادی ہو چکی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت میں ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے یوگا کی مشقیں صدیوں سے رائج ہیں تاہم اس کی افادیت کے پیش نظر اب یہ طریقہ دنیا بھرمیں مقبول ہورہا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…