جدید سینماﺅں سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو فروغ ملا ہے‘ہمایوں سعید

22  مئی‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں جدید سنیماو ں کے قیام کے بعد فلم انڈسٹری کو فروغ حاصل ہوا، اور کامیابی ملی ہے ، فلم بینوں کو اگر سنیماو ں میں اچھا ماحول ملے گا تو وہ اپنی فیملی کے ہمراہ فلم دیکھنے ضرور آئیں گے -میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ فلم آج کے دور میں بہترین تفریح ہے،پہلی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی کے بعد مجھے بہت حوصلہ ملا مجھے اندازہوا کہ لوگ اچھی اور معیاری فلم دیکھنا چاہتے ہیں اس فلم نے ریکارڈ بزنس کیا جو فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم پیش رفت تھی،آج پاکستان میں فلمیں بن رہی ہیں اور لوگ سنیما کی جانب متوجہ ہورہے ہیں، مجھے پاکستان میں فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے لیکن فارمولا اور روایتی فلموں سے ہمیں دور رہنا ہوگا۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…