ہندو مذہبی تنظیم کا اداکارہ سنی لیون کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

17  مئی‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ان دنوں ایک مشکل میں آن پھنسی ہیں جہاں ہندو مذہبی تنظیم نے ان کی ویب سائٹ پر پابندی اور اداکارہ کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو مذہبی تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سنی لیون کی فحش ویب سائٹ بھارتی خواتین کے وقار کی توہین ہے اور اس سے نوجوانوں میں اخلاقی بگاڑپیدا ہورہا ہے ان کے خلاف مہاراشٹرا اور گوا میں کئی مقدمات درج کرائے گئے ہیں تاہم پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔ ہندوانتہا پسند تنظیم نے بھارتی حکومت سے سنی لیون کی ویب سائٹ پر پابندی لگانے اور انہیں ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ کینڈین نڑاد سنی لیون بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد متعدد بار تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں جس کا وہ میڈیا پر بھی بارہا اظہار بھی کرچکی ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…