پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں: راحت فتح علی

27  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک)آج جو کچھ بھی ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوںمیں جہاں بھی جاتا ہوں پاکستانی فنکار ہونے پر فخرمحسوس کرتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار راحت فتح علی خان نے ایک پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمسایہ ملک بھارت میں موسیقی کے حوالے سے کافی کام کیا ہے اور وہاں کے عوام کی طرف سے میری بڑی پذیرائی کی گئی جبکہ اداکار سلمان خان کی اس حوالے سے اکثر تقاریب میں اس بات کا اظہار کرچکے ہیں کہ انہیں میری آواز بہت پسند ہے۔ انہوں نے یواین پی کوبتایا کہ وہ اپنے استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کی کمی آج بھی محسوس کرتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے موسیقی کے تمام رموز سکھائے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…