نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان:کنگنا بنی ’کوئین‘

25  مارچ‬‮  2015

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)قومی دارالحکومت دہلی میں منگل کو 62 ویں نیشنل فلم ایوارڈس میں کنگنا رنوت کو ’کوئین‘ فلم میں ان کی زبردست اداکاری کے لئے بہترین اداکارہ قرار دیا گیا. اس کے علاوہ شاہد کپور شاہد کپور کو ’حیدر‘اور پرینکا چوپڑا کی ’میری کوم‘نے نیشنل ایوارڈ میں اپنی گونج دکھائی۔’کوئین‘میں کنگنا ایک سیدھی سادھی لڑکی کاکردار نبھایا ہے۔کنگنا اکیلے ہنی مون پر نکل جاتی ہے اور اس دوران وہ اپنے اندر کی اصل شخصیت سے روبرو ہوتی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…