سوشل میڈیا پر شکتی کپور کی موت

24  فروری‬‮  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں میں ہر طرح کے کردار کے اہلیت رکھنے والے شکتی کپور نے کہا ہے کہ میں لوگوں کو یہ بتا کر تھک چکا ہوں میں ابھی زندہ ہوں یاد رہے کہ گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹگرام پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ کھنڈ ا لا جاتے ہوئے ایک کار حادثے میں شکتی کپور کی موت واقع ہوگئی ہے اس حوالے سے شکتی کپور کا کہنا تھا کہ فلم کیا ہول ہیں ہم تھری کی شوٹنگ کے بعد جب میں وطن واپس پہنچا تو دوستوں نے میری خیریت دریافت کرنے کیلئے مجھے بے تحاشا فون کرنے شروع کردیئے شکتی کپور کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ دھاوان اور رومی جعفری نے سب سے پہلے مجھے فونز کیئے اور سسکتی آواز میں میرے زندہ ہونے کا یقین کیا میں نے انہیں یقین دلایا کہ میں زندہ اور خیریت سے ہوں لیکن اس کے باوجود مجھے بے تحاشا فونز آئے شکتی کپور کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو بتا بتا کر تھک گیا ہوں کہ میں زندہ ہوں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…