سلمان خان کی زندگی پر مبنی فلم ”قیدی نمبر210“ کی شوٹنگ شروع

23  فروری‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دبنگ خان سلمان کے مشہور سیاہ ہرن کے شکار کے کیس پر مبنی فلم قید ی نمبر 210کا مہورت شاٹ اس ہفتے فلمسان اسٹوڈیو ز میں فلمایا گیا۔ قیدی نمبر 210پر کاش جھا کی فلم ہے جس میں نئے ادکار عثمان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں‘ اس میں سلمان کے ساتھ بیرک میں رہنے والی قید ی مہیش سینی اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ جو دھپور جیل بیرک سلمان کے ذریعے شکار کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی اور ڈائیور ہریش دھلانی بھی فلم کا حصہ ہیں۔ اس بات پر کاش جھا نے کہا اس فلم کی کہانی ممبئی سے شروع ہو کر جودھپور میں ختم ہوتی ہے۔ اگر آپ مشہور شخصیت ہوں تو پھر ایک عام آدمی کی زندگی گزرانا آپ کے لیے ناممکن ہو جاتا ہے۔ آپ کی ایک معمولی سی غلطی بھی بہت بڑا جرم بن جاتی ہے۔ سیاہ ہرن کے شکار کے کیس میں عدالت کافیصلہ 25فروری کو ہونے کا امکان ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…