اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ”گرل رائزنگ انڈیا“ مہم کا آغاز کردیا

23  فروری‬‮  2015

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ”گرل رائزنگ انڈیا“ مہم کا آغاز کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کا مقصد بھارت میں لڑکیوں کے معیار زندگی کو تبدیل کرنا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران پریانکا چوپڑا نے کہا کہ مجھے خوشی ہے اور میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں اس مہم کا حصہ بنی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم زیادہ سے زیادہ لڑکیوں کو تعلیم یافتہ کریں گے اس سے خواتین کو اپنے حقوق کے بارے میں آگاہی حاصل ہو گی اور ملکی ترقی میں بھی کردار ادا کریں گی۔اس موقع پر اداکارہ فریدہ پنٹو نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنایا جائے اور ہم ایسا کر کے دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…