انجیلینا جولی نے اداکاری کو خیرباد کہہ دیا

17  فروری‬‮  2015

کمبوڈیا  ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے 24 سال فلم نگری پر راج کر نے کے بعد اداکاری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اداکاری کو خبرباد کہہ رہی ہوں تاہم فلم نگری سے میرا ناطہ ختم نہیں ہوا کیوں اب میں اداکاری نہیں بلکہ لوگوں سے اداکاری کرواؤں گی جس کے لئے فلموں کی ہدایت کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انچیلینا کا کہنا تھا کہ اب وہ اپنی تمام توجہ ہدایت کاری اور فلاحی کاموں میں صرف کر یں گیں۔ انچیلینا نے کہا کہ 2007 میں جب والد کا انتقال ہوا تو اس وقت ہی اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا تاہم اس میں کچھ وقت لگ گیا، والدہ مجھے اداکار بنانا چاہتی تھی جس میں وہ کامیاب رہیں۔ ہالی ووڈ اداکارہ نے متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں سر فہرست ’’آ مائٹی ہرٹ،وانٹڈ،چینجلنگ،سالٹ ،مسٹر اینڈ مسزاسمتھ اور ان بروکن‘‘ شامل ہیں۔ واضح ر ہے کہ انجیلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کی خیر سگالی کے سفیر کے طور پر دنیا میں پہچانی جاتی ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…