’’فلم پی کے ‘‘کی چوری پکڑی گئی

17  فروری‬‮  2015

ممبئی   بھارتی فلم انڈسٹری سپر اسٹار اداکار عامر خان کی سپر ہٹ ہونیوالی فلم پی کے میں چوری پکڑ گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے کاپوسٹر 70کی دہائی میں بننے والی پرتگالی فلم سے چوری کیا گیا ہے مختلف ویب سائٹس پر 1973میں بننے والی پرتگالی فلم کا پوسٹر شائع کیا گیا ہے جوپی کے پوسٹر سے کافی مماثلث رکھتا ہے فلم کے پی کے پوسٹر میں عامر خان ہاتھ میں ٹیپ ریکارڈ پکڑے برہنہ کھڑے ہیں جبکہ پرتگالی فلم کے پوسٹر میں بھی ہیرو اسی انداز میں کھڑا ہے میڈیا پر پوسٹر چوری کے حوالے سے خبروں اور تنقید کے باوجود اب تک فلم کے پروڈیوسر اور عامر خان کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…