سچےجذبےنےمجھےبالی ووڈ میں کاسٹنگ کاؤچ بننے سےروکےرکھا،ودیا بالن

11  فروری‬‮  2015

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں خود کو خوش قسمت اداکارہ سمجھتی ہیں جو اپنے کیریئرکے دوران کسی استحصال سے بچی رہیں، ہم اپنے استحصال کے خود ذمے دار ہوتے ہیں ایسے میں دوسروں کو الزام نہ دیں۔

نیشنل ایوارڈ یافتہ37 سالہ خوبصورت مسکراہٹ کی حامل ودیا بالن نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی اداکاری کے سچے جذبے اور پروفیشنل ازم نے ان کو بالی ووڈ میں ’’کاسٹنگ کاؤچ ‘‘بننے سے روکے رکھا اور وہ کسی استحصال سے بچی رہیں۔ ودیا نے نے نئے آنے والے اداکاروں سے کہا کہ وہ خود کو کاسٹنگ کاؤچ بننے سے بچائیں۔ ودیا نے کہا کہ کسی فلم کا کوئی کردار دنیا کا آخر نہیں ہے بلکہ شروعات ہوسکتا ہے اس لیے انتظار کرلینا ہی بہتر ہے کہ آپ اپنا استحصال کرلیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…