بچوں کے کمرے میں ٹی وی سے موٹاپے کا خطرہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

بچوں کے کمرے میں ٹی وی سے موٹاپے کا خطرہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے جن بچوں کے کمرے میں ٹی وی ہیں ان میں ان بچوں کے مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کا امکان زیادہ ہے جن کے کمرے میں ٹی وی نہیں ہیں۔ سائنسدانوں نے بتایا کہ لڑکیوں میں بطور خاص یہ بات سامنے آئی ہے کہ… Continue 23reading بچوں کے کمرے میں ٹی وی سے موٹاپے کا خطرہ

چھاتی کا کینسر علاج کے 15 سال بعد بھی لوٹ سکتا ہے

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

چھاتی کا کینسر علاج کے 15 سال بعد بھی لوٹ سکتا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق چھاتی کا سرطان کامیاب علاج کے 15 سال بعد بھی مرض دوبارہ نمودار ہو سکتا ہے۔ اس تحقیق میں 20 سال کے عرصے تک 63 ہزار ایسی خواتین کی صحت اور علاج کا جائزہ کیا گیا، جن کو چھاتی کے سرطان کی سب سے عام قسم… Continue 23reading چھاتی کا کینسر علاج کے 15 سال بعد بھی لوٹ سکتا ہے

اڑان سے چند منٹ قبل خلائی جہاز کی پرواز منسوخ

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اڑان سے چند منٹ قبل خلائی جہاز کی پرواز منسوخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک خلائی جہاز کو پرواز کرنے سے چند منٹ قبل اس لیے روک لیا گیا کیونکہ اس کی فضائی حدود میں ایک چھوٹا طیارہ داخل ہو گیا تھا۔ یہ خود کار خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے روانہ ہونے والا تھا کہ… Continue 23reading اڑان سے چند منٹ قبل خلائی جہاز کی پرواز منسوخ

زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فلکیات میں دلچسپی رکھنے والے زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا ایک ساتھ نظارہ کر سکتے ہیں۔بغیر کسی تکنیکی آلے کی مدد سے آسمان پر ان سیاروں کا نظارہ پیر کو طلوع آفتاب سے قبل کیا جا سکتا ہے۔ ٭ ‘بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم’ سیارہ دریافت یہ دونوں سیارے… Continue 23reading زمین سے سیارہ زہرہ اور مشتری کا نظارہ

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ سیارہ زمین کو… Continue 23reading دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی آبادی اور اُس سے بڑھنے والے مسائل خصوصاً ٹرانسپورٹ کی پریشانی نے انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اس بات… Continue 23reading اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوئس ماہرین نے چھوٹی زیبرا مچھلیوں کی جاسوسی کرنے والی ایک روبوٹ مچھلی تیار کی ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے ای کول فیڈرل پولی ٹیکنک ادارے( ای پی ایف ایل) میں روبوٹکس کےماہرین نے یہ مچھلی تیار کی ہے جو دھندلے پانیوں میں زیبرا مچھلیوں کے ساتھ تیرتے ہوئے خود بھی ان سے… Continue 23reading اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی

پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی سائنسدانوں نے نینو ذرات پر مشتمل مصنوعی جلد تیار کی ہے جو تیزی سے خون کی نئی رگیں اگا کر جھلسی ہوئی جلد اور گہرے زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں واقع کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (سی آئی آئی ٹی) کے ذیلی ادارے ’انٹر ڈسپلنری… Continue 23reading پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

اسرائیلی کمپنی نے ’’ایپل‘‘ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسرائیلی کمپنی نے ’’ایپل‘‘ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسرائیلی کمپنی نے’ایپل‘ پر ان کی کیمرہ ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی موبائل اور کیمرہ ٹیکنالوجی کی کمپنی کورفیوٹونکس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے آئی فونز میں ان کی ڈبل کیمرہ… Continue 23reading اسرائیلی کمپنی نے ’’ایپل‘‘ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا