واٹس ایپ نے اکائونٹ محفوظ کرنے کیلئے اہم فیچر پیش کردیا

12  اپریل‬‮  2022

سان فرانسسکو(این این آئی )واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکانٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اکائونٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے۔

گزشتہ برس ہیکرز، فشرز اور دیگر مجرموں کی جانب سے لوگوں کے اکائونٹس پر نقب لگانے کے بعد واٹس ایپ کی مرکزی میٹا کمپنی نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

اس کے تحت جب بھی آپ روایتی فون چھوڑ کر دوسرے فون پر واٹس ایپ کھولیں گے تو آپ کے نمبر پر بھیجا گیا کوڈ درکار ہوگا۔اس طرح واٹس ایپ اکائونٹ پر آپ کا کنٹرول بڑھ جائے گا

جس کی حفاظت مزید یقینی ہوسکے گی۔ دوسری جانب ایک مخصوص وقت میں کوڈ شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ کوڈ ڈالنے کے بعد عین جی میل کی طرح مالک کے

اصل فون پر واٹس ایپ سرگرم کیے جانے کی خبر بھی بھیجی جائے گی۔ یہ نظام گوگل اکائونٹس کے لیے کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…