موت کی پیش گوئی کرنے والا سسٹم تیار

1  مارچ‬‮  2021

برلن(آن لائن)جرمن ماہرین نے موت کی چار دن پہلے پیش گوئی کرنے والا وائرلیس ہارٹ ریڈار سسٹم تیار کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ فالج یا دل کے دورے کے پیشگی وارننگ کے لیے وائر لیس ریڈار سسٹم استعمال کرنے لگے ہیں، جو چار روز پہلے ہی موت کے وقت کی پیشگوئی بھی کر دیتا ہے۔

ریڈار میں ہائی فریکوینسی کے انتہائی حساس سینسرز نصب ہیں۔ جو مریضوں کی دل کی دھڑکن اور سانس دونوں کا مسلسل تجزیہ کرسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کوویڈ 19 کے مریضوں کے لیے بھی ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال مفید ثابت ہوا ہے۔ریڈار کے ذریعے وائرس کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جس سے طبی عملہ انفیکشن سے محفوظ رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…