بغیر وجہ بتائے 396 پاکستانی ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی ،پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا

5  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے 396 اکائونٹس کی معطلی پر ٹوئٹر انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بغیر وجہ بتائے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی وجہ بتائی جائے ،پی ٹی اے کا ٹوئٹر انتظامیہ سے مطالبہ ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے  کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 5ماہ قبل ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے ٹوئٹر اکائونٹس بغیر وجہ بتائے معطل کر دیئے تھے

جس پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ٹوئٹر انتظامیہ سے یہ شکایت کی تھی کہ آخر انہوں نے کس بنیاد پر پاکستانیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کیئے ہیں جس پر انہوں نے کوئی جوب نہیں دیا تھا، 5ماہ گزر جانے کے باوجو تا حال پاکستانیوں کے 396 اکائونٹس کو بحال نہیں کیا گیا جو آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف وز ی ہے لہذا ایک بار پھر ٹوئٹر انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ کہ وہ پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے ٹوئٹر اکائونٹس کو بحال کر ے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…