سیمنٹ، اسٹیل، گلاس اور دیگرصنعتوں  1000 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت والا سولر اوون تیار کرلیا گیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

واشنگٹن (این این آئی) سورج کی توانائی سے فائدہ اْٹھا کر دنیا کو محفوظ بنانے کے منصوبے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں  امریکی کمپنی نے سولر اوون تیارکرلیا۔مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کے تعاون سے شروع ہونے والے منصوبے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ امریکی کمپنی نے کہاکہ اس نے مصنوعی ذہانت اورآئینوں کے میدان سے بڑے پیمانے پر سورج کی روشنی منعکس کرنے

کا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس کے ذریعے ایک ہزار ڈگری سینٹی گریڈ تک حرارت پیدا کی جاسکتی ہے۔ یہ ایک طرح کا سولر اوون ہے اور اس کے ذریعے سیمنٹ، اسٹیل، گلاس اور دیگرصنعتوں کے لیے درکار انتہائی حرارت حاصل کی جاسکے گی۔کمپنی کے بانی بل گروس کے مطابق یہ ٹیکنالوجی حیاتیاتی ایندھن سے سستی ہوگی اور اس سے کاربن کا اخراج بھی نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…