آئندہ پانچ سالوں میں موسم کیسا ہو جائے گا ؟ سائنسدانوں نے انتباہ جاری کر دیا

28  جولائی  2019

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سردی کیساتھ گرمی بھی خوب پڑےگی،سائنسدانوں نےخبردار کردیا، برطانوی میٹ آفس اور ورلڈ میٹریولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق صنعتی دور سے قبل کی نسبت آئندہ پانچ برسوں میں ہر سال کا درجۂ حرارت ایک سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ہو گا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اگلے پانچ برسوں میں ممکن ہے کہ ایک سال ایسا بھی آئے۔ جس میں عالمی درجۂ

حرارت اوسطاً 1.5 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے۔ اگر اعداد و شمار اور پیش گوئیوں میں مماثلت پائی گئی تو سنہ 2014 سے 2023 کی دہائی دنیا میں گذشتہ 150 سالوں میں گرم ترین دہائی ہو گی جبکہ سال 2018 سے سال 1850 کے بعد اب تک کا چوتھا گرم ترین سال رہا ہے۔ واضح رہے کہ جنگلات کے کٹاؤ، برفانی تودے پگھلنے، زہلی گیس کا اخراج اور حیاتیاتی ایندھن کے بے جا استعمال کی بدولت پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ عالمی درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…