My Zong App اب پہلے سے بھی بہتر ایک بہترین تجربہ سے لطف انداز ہونے کا موقعہ

17  جون‬‮  2019

اسلام آباد(پ ر)اپنے صارفین کی بڑ ھتی ہوئی توقعات کو پورا کرنے کے لئے پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک ZONG 4Gنے اپنی My Zong App کو مزید جدیدتر بنا دیا ہے ۔اس ایپ میں صارفین کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ترین خصوصیات متعارف کروائی گئی ہیں تاکہ صارفین کو بہترین اور ممتاز ترین سہولیات مہیا کی جائیں ۔

صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ZONG 4G اپنے صارفین کو باکفایت ، تخلیقی اور جدید ترین سہولیات سے مستفید کر نے کے عزم کو پوری طرح نبھا رہا ہے تاکہ اس کے صارفین اپنی روز مرہ ضروریات زندگی کو با سہولت طریقہ سے سر انجام دے سکیں ۔My Zong App کے نئے ورژن میں صارفین 4Gسمارٹ فونز اور موبائل براڈ بینڈ (MBB) بذریعہ ایپ آرڈر کرنے کی جدید سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے اور اپنی ڈیوائس گھر بیٹھے بغیر کسی اضافہ اخراجات کے منگوا سکیں گے ۔یہ آن لائن آرڈر سسٹم بہت آسانی کے ساتھ قابل استعمال ہے ، اور ایپ میں صرف چند کلکس کے ذریعے آن لائن شاپنگ کی سہولت مہیا کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ صارفین اس ایپ کے ذریعے انٹرنیشنل رومنگ سروس اور اس کے پیکجز بھی اسی ایپ کے ذریعے لے سکتے ہیں تاکہ سفر کرنے والوں کو ہر جگہ اور ہر وقت رابطہ کی سہولت میسر رہے ۔ مزید براں صارفین اپنی کالز ، ایس ایم ایس اور ڈیٹا کے استعمال پر بھی اس ایپ کے ذریعے نظر رکھ سکتے ہیں، اور نہ صرف یہ بلکہ انتخاب کرنے کے لئے موجودبے شمار مواقعوں میں سے اپنی پسند کے پیکجزکا اپنے بجٹ کے مطابق انتخا ب بھی کر سکتے ہیں ۔ اس ایپ کے ذریعے صارفین بے شمار ” خصوصی آفرز” کے ایک سلسلے کو بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں اور ایسے بہترین پیکجز حاصل کر سکتے ہیں جو My Zong App کے علاوہ اور کہیں موجود نہیں ہیں ۔ صارفین اس ایپ میں موقعہ پر ہی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں اور اپنی کسی بھی شکایت کو “ZONG Survey” کے طریقہ کار کے تحت فی الفورحل کرواسکتے ہیں ۔ پاکستان کے نمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک کی حیثیت سے ZONG 4G اپنے صارفین کو مختلف اور جدید ترین سہولیات و خدمات مہیا کرنے کے عہد کا مسلسل اعادہ کر رہا ہے ۔یہ ایپ Android اور iOS دونوں پر ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے ۔ My Zong App ڈائون لوڈ کرنے کے لئے http://bit.ly/myzongapp کا لنک ملا حظہ کریں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…