کیا آپ جانتے ہیں پرنٹر کی رنگین روشنائی کیسے تیار کی جاتی ہے؟

12  فروری‬‮  2019

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیں اپنے مختلف دستاویز کو مختلف رنگوں میں حاصل کرنے کے لیے کلر پرنٹر کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کلر پرنٹر کی رنگین انک کس طرح سے بنائی جاتی ہے؟ کینیڈا کی دا انک پرنٹنگ کمپنی نے پرنٹر کے رنگ تیار کیے جانے کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ یہ ویڈیو حیرت انگیز اور انوکھی ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت دلچسپ اور معلوماتی بھی ہے۔ پرنٹر کے لیے مخصوص سیاہی بنانے کے

لیے سب سے پہلے ایک مائع کو گرم کیا جاتا ہے۔ یہ مائع سیاہ اور زرد رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کے بعد اس مائع میں مختلف رنگوں کے پگمنٹس یا ذرات شامل کیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد اس میں اسٹیل کے ننھے ننھے گول ٹکڑے شامل کیے جاتے ہیں تاکہ بننے والا رنگ ہموار ہوجائے، بعد ازاں ہموار رنگ الگ ہوجاتا ہے جبکہ اس کے ذرات پر مشتمل گاڑھا مادہ الگ کرلیا جاتا ہے۔ آخری مرحلے میں رنگ کو ایک رولر سے گزارا جاتا ہے جس سے اس میں چمک آجاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…