واٹس ایپ : اپنا میسج ٹائپ کرنے کے بجائے مائیک پر بول کرلکھوا ئیں

23  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی روابط کے لیے استعمال ہونے والی ایپ واٹس ایپ فوری پیغام رسانی کے لیے ایک خدمت ہے۔ ٹیکسٹ پیغام رسانی کا بہترین زریعہ ہے ۔ واٹس ایپ کے زریعے صارفین ایک دوسرے کو تصاویر، ویڈیو اور صوتی پیغامات بھی بھیجتے ہیں ۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر ہے جس کے ذریعے پیغام ٹائپ کرنے کی زحمت سے بچا جا سکتا ہے ؟ جی ہاں یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے، جس کے زریعے صارفین

براہ راست اپنا پیغام ایپ میں ایک نئے مائیک پر بول کرلکھوا سکتے ہیں۔ فیچر استعمال کرنے کا طریقہ یہ فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین واٹس ایپ اوپن کریں اور اس کانٹیکٹ کی چیٹ ونڈو کھولیں جس کو میسج بھیجنا چاہتے ہیں ۔ اب کی بورڈ اوپن کریں جو کہ واٹس ایپ میسج ٹائپ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں وہاں دائیں جانب بلیک مائیک آئیکون نظر آئے گا جیسا آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں آئی او ایس میں یہ دائیں جانب نیچے ہوگا۔ اس مائیک پر آپ کی آواز ریکارڈ ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…