پاکستان ڈیجیٹل دنیا کا ابھرتا ہوا ملک قرار،گوگل کا اعتراف،ساتھ ہی پاکستانیوں سے متعلق ایسا اعلان کردیا کہ آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

18  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیجیٹل دنیا کا ابھرتا ہوا ملک قرار ۔معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی ʼگوگلʼ کا کہنا ہے کہ پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل ملک بن کر ابھر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی خصوصاً شہری آبادی میں اضافے سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد بڑھ رہی ہے جس کے باعث یہاں مختلف کمپنیوں کے متعدد برانڈز کے لیے لاتعداد مواقع ہیں۔ پاکستان میں لاتعداد کاروبار انٹرنیٹ کی بدولت پروان چڑھ رہے ہیں۔

گوگل کے مطابق پاکستان کا موجودہ فی کس جی ڈی پی تقریباً ایک ہزار 641 ڈالر ہے، اگر ترقی کی یہی رفتار برقرار رہی تو 2030 میں پاکستان چوتھی بڑی ابھرتی ہوئی معاشی ریاست بن جائے گا۔پاکستان میں تقریباً 5 کروڑ 90 لاکھ اسمارٹ فون کے صارفین ہیں جس میں اندازاً 83 فیصد ʼاینڈرائڈ موبائل‘ استعمال کرتے ہیں۔پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 4 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…