چین میں سائنس کے طالب علم کسانوں کی مدد کرنے لگے

8  اکتوبر‬‮  2018

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی ایک یونیورسٹی میں سائنس کے طالب علموں کو کسانوں کے پاس رہنے کے لیے بھیجا گیا جس کے نتائج نے زراعت کی صنعت کو حیران کردیا۔ چین میں کیے گئے اس تجربے میں سائنس کے طلبا نے نئی تکنیکوں کے ذریعے کسانوں کی رہنمائی کی جس سے فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔ ان طلبا نے کھیتوں کی مٹی اور وہاں کے موسم کا بھی جائزہ لیا اور اسی مناسبت سے کسانوں کو بیج بونے کا کہا، ساتھ ہی انہیں ہل

چلانے اورموزوں فرٹیلائزر کے بارے میں بھی بتایا۔ ابتدا میں کسانوں نے ان طلبا کی معلومات پر بھروسہ نہیں کیا اور اپنے روایتی طریقوں سے ہی زراعت کرنے پر مصر رہے، تاہم جن کسانوں نے ان طلبا کے ساتھ مل کر کام کیا ان کی فصلوں میں نمایاں بہتری اور اضافہ دیکھا گیا۔ اس تجربے سے نہ صرف مجموعی طور پر زراعت میں اضافہ دیکھا گیا بلکہ طلبا کو بھی تجربہ حاصل ہوا کہ دور طالب علمی میں پڑھائی جانے والی تکنیکوں کو عملی طور پر کیسے استعمال کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…