ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

20  ستمبر‬‮  2018

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کی ایک کمپنی کے چھ کروڑ ڈالرچْرا لیے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس چینج کمپنی کے سرورز پر حملہ کیا اور6کروڑ ڈالر غیرقانونی طور پردوسرے اکاونٹس میں منتقل کر لیے۔متاثرہ کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ کرنسی بٹ کوئن، مونا کوئن اور بٹ کوئن کیش کی شکل میں تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…