گوگل کے جی بورڈ میں مزید 28 زبانیں شامل

11  اگست‬‮  2018

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے اپنی جی بورڈ کی بورڈ اپلیکیشن کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے اپنی جی بورڈ کی بورڈ اپلیکیشن کی اپڈیٹ میں کئی نئے فیچرز اور

زبانوں کو شامل کیا ہے۔ اب صارفین اپنے الفاظ سے میک آجف فیچر کے ذریعے جفس بنا سکتے ہیں اس کے علاوہ پندرہ سے زائد زبانوں میں سٹیکرز کو تلاش کیا جاسکتا ہے۔ 28 نئی زبانوں کو بھی جی بورڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…