فیس بک کا ٹرینڈنگ نیوز سیکشن ختم کرنے کا اعلان!اس فیچر سے کیا مشکلات پیدا ہوئیں؟کمپنی نے وجہ بھی بتادی

2  جون‬‮  2018

نیویا رک (این این آئی)فیس بک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی فیس بک ویب سائٹ اور ایپ سے ٹرینڈنگ نیوز سیکشن کو ختم کردیا جائے گا۔یہ فیچر 2014 میں متعارف کیا گیا تھا جس کا مقصد فیس بک نیوز فیڈ میں مقبول خبروں کی ہیڈلائنز بتانا تھا تاہم اس فیچر کو صارفین کی جانب سے زیادہ استعمال نہیں کیا گیا بلکہ اس میں ایسی بے بنیاد خبریں گردش کرنے لگیں جو فیس بک کے لیے مشکلات کا باعث بن گئیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک

میں ٹرینڈنگ نیوز سیکشن کو ختم کرکے بریکنگ نیوز سیکشن متعارف کیا جائیگا جس میں سب سے پہلے مقامی خبروں کو ترجیح دی جائے گی۔اس کیلئے ٹوڈے اِن‘ فیچر کو بھی متعارف کیا جائیگا تاکہ تمام شہری اپنے ارد گرد کے حالات سے باخبر رہیں اور بریکنگ نیوز سے کنیکٹ رہیں ٗٹوڈے اِن’ فیچر کی مدد سے صارفین مقامی تنظیموں کی اَپ ڈیٹس بھی معلوم کرسکیں گے۔ فیچر میں صرف تصدیق شدہ خبریں ہوں گی، جسے دنیا بھر کے صارفین استعمال کرسکیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…