چین، بدھ مت کا پہلا روبوٹ راہب سامنے آگیا مذہب کی بنیادی تعلیمات سے متعلق سوالات کے جوابات دینے سمیت اور کیا کام کرسکتا ہے؟

12  مئی‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)بدھست روبورٹ پہنچ گئے ہیں اور چین کی دوممتاز فنی فرموں آئی فلائی ٹک اور ٹین سنٹ نے روبورٹ راہب کی ذہانت میں اضافہ کرنے کی کوشش کے لیے ایک مندر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ بیجنگ کے لانگ چوان بدھ مندر کا ماسٹر شیان ڈو مشرقی چین کے صوبہ سنکیانگ کے شہر یویائو میں منعقدہ سالانہ سربراہی کانفرنس پانچویں روبوٹاپ میں شیو شدہ سر کے ساتھ زرد ربن والے ساٹھ سنٹی میٹر لمبے روبورٹ راہب شیان ،ار کے ساتھ کھڑ اہے۔ بدھست مندر میں

منصوعی زہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انچارج ماسٹر نے کہا کہ مندر نے شیان ، ار کو اپ گریٹ کرنے کے لیے اپ ٹو ڈیٹ مصنوعی زہانت ٹیکنالوجی متعارف کرانے کو کہا ہے۔منگل کی ٹیکنالوجی ٹیم نے 2015میں آزادانہ طور پر روبورٹ راہب بنایا جو کہ بدھ مذہب کی بنیادی تعلقات کے بارے میں سوالات کا جواب دے سکتا ہے۔ اور منتر پڑھ سکتا ہے۔ شیان ڈونے کہا کہ آئی فلائی ٹک اور ٹین سنٹ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرکے مندر کو امید ہے کہ وہ شیان ، ار کا تیسرا ماڈل تیار کرلے گا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…