جدید ترین فیچرز کا حامل روڈ پرنس کا نیا ماڈل ایس یو وی گلوری 580 آ گیا، قیمت کیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

25  اپریل‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) روڈ پرنس کار کا نیا ماڈل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سبحان اللہ گروپ کارپوریشن کی طرف سے روڈ پرنس کار کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آ گیا ہے۔ ایس یو وی ماڈل گلوری 580 کار کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک اعشاریہ پانچ لیٹر کا ٹربو انجن رکھا گیا ہے

جو اس کار کی خوبیوں اور پاور میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کار کے انجن میں سی وی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا ہے جس سے کار کی پائیداری اور سڑک پر دوڑنے کی خوبیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔صارفین کی سہولیات اور آرام کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی کی جانب سے گاڑی میں جدید سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ ماڈل مارکیٹ میں آتے ہی صارفین کی اولین پسند بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کار کی پاکستانی مارکیٹ میں قیمت سوا 32 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کار میں موجود خوبیوں کی وجہ سے اس وقت گلوری 580 صارفین کی اولین پسند بنتی جا رہی ہے، گلوری 580 کی خریداری میں کاروباری اور دوسری شخصیات انتہائی دلچسپی کا اظہار کر رہی ہیں۔ روڈ پرنس کار کا نیا ماڈل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا گیا ہے، سبحان اللہ گروپ کارپوریشن کی طرف سے روڈ پرنس کار کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آ گیا ہے۔ ایس یو وی ماڈل گلوری 580 کار کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایک اعشاریہ پانچ لیٹر کا ٹربو انجن رکھا گیا ہے جو اس کار کی خوبیوں اور پاور میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کار کے انجن میں سی وی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا ہے صارفین کی سہولیات اور آرام کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی کی جانب سے گاڑی میں جدید سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ ماڈل مارکیٹ میں آتے ہی صارفین کی اولین پسند بن گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…