کیا یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

5  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔ اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔ بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ چار خواتین میں سے اس بچے کی ماں کون ہے جو تصویر کے آخر میں کھڑا ہے۔

اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟ آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔ تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟ ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود آخری خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔ اس کا درست جواب درحقیت بائیں جانب دوسرے نمبر کھڑی چشمے والی خاتون ہیں۔ 20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟ جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجہ بتائی اس کے بقول بچے کی شکل پر غور کریں تو وہ اس کی ماں سے ملتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…