فیس بک پر آپ کی ذاتی معلومات تک کس کو رسائی حاصل ہے؟

22  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اپنے دوستوں اور خاندان سے رابطے میں رہنے کے لیے بہترین ویب سائٹ ہے۔ ویسے تو اس کا استعمال مفت ہے مگر پھر بھی آپ کو اس کی ایک قیمت دینا پڑتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو اپنے بارے میں بہت زیادہ معلومات اس سائٹ کو دینا ہوتی ہے اور بیشتر کمپنیاں اس کی بنیاد پر آپ پر نظر رکھتی ہیں۔

بیشتر افراد فیس بک پر کسی ایپ کو ڈاﺅن لوڈ یا کسی ویب سائٹ پر سائن ان ہونے کو بھول جاتے ہیں مگر اس طرح وہ مختلف کمپنیوں اور اداروں کو اپنی فیس بک پروفائل دیکھنے کا موقع دے رہے ہوتے ہیں۔ لوگوں کی پروفائل میں اکثر ای میل ایڈریسز اور فون نمبر کے ساتھ ساتھ ملازمت کی تاریخ اور موجودہ لوکیشن بھی ہوتی ہے اور صارفین کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ اگر آپ دوستوں کے ساتھ یہ ڈیٹا شیئر کررہے ہیں تو وہ لوگ جو ایپس استعمال کرتے ہیں وہ بھی یہ ڈیٹا دیکھ سکتی ہیں۔ فیس بک میں ہی ایک فیچر چھپا ہے جس سے آپ اشتہارات سے کافی حد تک نجات پاسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…