اینڈرائیڈ ”نوگٹ “ نے مقبولیت کا ریکارڈ قائم کر دیا

12  فروری‬‮  2018

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  سمارٹ فونز کی دنیا میں گوگل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ نوگٹ پہلی بار مارکیٹ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اس ماہ کے اینڈرائیڈ مارکیٹ شیئر سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ جس کے مطابق نوگٹ پہلی بار مارکیٹ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن بن گیا ہے۔نوگٹ کو یہاں تک پہنچنے میں 18 ماہ لگے۔

اسے اگست 2016 میں لانچ کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے مارش میلو سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اینڈروئیڈ ورژن تھا۔ نوگٹ اس وقت 28.5 فیصد اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں انسٹال ہے۔پہلے یہ شرح 26.4 فیصد تھی۔ پچھلے ماہ مارش میلو 28.6 فیصد اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر انسٹال تھا۔ اب یہ شرح گر کر 28.1 فیصد ہوگئی ہے۔ لولی پاپ اس وقت 24.6 فیصد اینڈروئیڈ مارکیٹ پر چھائی ہو ئی ہے۔ اوریو کا مارکیٹ شیئر بڑھ رہا ہے جبکہ دوسرے ورژن مارکیٹ کھو رہے ہیں۔ اوریو نے اس ماہ 1 فیصد مارکیٹ شیئر کو پار کر لیا ہے۔ اوریو اس وقت 1.1 فیصد مارکیٹ شیئر پر قابض ہو چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…