سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

9  فروری‬‮  2018

بون(این این آئی)سوئیٹزرلینڈ کی بون یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا عجیب و غریب طریقہ دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے ذریعے پودوں کو بھی اسی طرح اینستھیسیا دیکر ایک مقررہ مدت کیلئے بے ہوش رکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی یہ ٹیم اس بات کو جاننا چاہتی تھی کہ پودے مثلاً وینس فلائی ٹریپ او ر شائی پلانٹ کس طرح پھلتے پھولتے ہیں اور مرجھانے کے بعد کس طرح دوبارہ تازہ دم ہوجاتے ہیں۔

اس تحقیق نے سائنسدانوں کو انسانوں پر اثر انداز ہونے والی بے ہوش کن دوائوںکے استعمال کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملا ہے۔تجربے کے دوران سائنسدانوں نے وینس فلائی ٹریپ کے علاوہ موسا لیوز پر بھی کام کیا اور پی ٹینڈریلس کے علاوہ سنڈیو پلانٹ سے لیکر ایتھر تک کے پودوں پر مختلف تجربات کئے اور پھر ایک حتمی نتیجہ نکالنے میں کامیاب رہے۔ تجربے کے دوران بعض پودوں کو مصنوعی ’’نیند‘‘ میں مبتلا ہونے کیلئے لیڈو کین نامی دوا کا بھی استعمال کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…