سونی کا نیا سمارٹ فون متعارف، گھپ اندھیرے میں سیلفی بنائے

10  جنوری‬‮  2018

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی زمانے میں انتہائی مشہور مگر ان دنوں گمنام ہوتی جاپان کی مشہور زمانہ کمپنی سونی ، سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کے مقابلے کیلئے نت نئے طریقے اپنا رہی ہے۔

کمپنی نے امریکہ میں جاری ”کنزیومر الیکٹرانکس شو“ میں اپنا نیا سمارٹ فون ”ایکسپریا ایکس اے 2 الٹرا“ متعارف کروایا ہے۔یہ فون گھپ اندھیرے میں شاندار سیلفی تصاویر بنانے کی خصوصیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…