صارفین کیلئے فیس بک میں فیچرز سامنے آگئے

14  دسمبر‬‮  2017

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سوشل میڈیا ویب سائٹ ”فیس بک “ نے اپنے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کروا دیے۔ جس میں ایک فیچر کارڈز کا ہے، اس فیچر سے فیس بک صارفین اپنے دوستوں اور عزیزوں کو ہالیڈے کارڈز بھیج سکتے ہیں۔

صارفین ان کارڈز میں خصوصی تصاویر اور پیغامات شامل کر سکتے ہیں۔ان کارڈ کے ڈیزائن میں ستاروں اور فاختاو¿ں کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ جلد ہی صارفین اپنی پوسٹ میں چھٹیوں کے حوالے سے بیک گراونڈ بھی شامل کر سکتے ہیں۔فیس بک کے متعارف کرائے ہوئے دوسرے ایفکٹس کیمرے کے حوالے سے ہیں۔ کرسمس، حانوکا اور کوانزا کے موقع پر فیس بک نے کیمرے کے لیے خصوصی سٹیکرز اور ایفکٹس

شامل کیے ہیں۔مثال کے طور پر فیس بک میسنجر کی ویڈیو چیٹ میں اب صارفین سانتا اور روڈولف فلٹر شامل کیے جا سکتےہیں۔اس کے علاوہ کرسمس لائٹس اور دوسرے بہت سے رنگین فریمز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ایسے صارفین جو سال نو کی تقریبات کو جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں، فیس بک نے ا±ن کےلیے بھی خصوصی لائیو براڈ کاسٹنگ کے لیے ایفکٹس شامل کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…