واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹ فیچر کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

13  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی جانب سے بزنس اکاؤنٹ کے لیے الگ ایپ متعارف کروائی جائے گی اور اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے مکمل تفصیلات اور نئی ایپ کے فیچرز سامنے آگئے ہیں۔نئی ایپ کو واٹس ایپ بزنس کا نام دیا جائے گا اور اس کا لوگو بھی ریگولر واٹس ایپ اپلیکیشن سے مختلف ہوگا ۔لوگو میں ہرے رنگ کے بلبلے میں بی کا حرف شامل کیا جائے گا۔ نئی ایپ میں مصدقہ اور غیر مصدقہ بزنس اکاؤنٹس شامل ہوں

گے مصدقہ اکاؤنٹس کے سامنے واٹس ایپ ایک ہرے رنگ کا ٹک کا نشان شامل کرے گا جبکہ غیرمصدقہ اکاؤنٹس کے سامنے گرے رنگ کا سوالیہ نشان دیا جائے گا۔نئی ایپ میں آٹو رسپانس ، بزنس پروفائل، چیٹ مائیگریشن اور انالائٹکس فیچرز کو شامل کیا جائے گا۔آپ کو پرائیویٹ گروپ کیلئے آزمائشی بنیادوں پر پیش کیا جا چکا ہے اور جلد ہی اسے متعارف کروا دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…