سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال آپ کو ایڈز کا شکار بنا سکتا ہے

13  دسمبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کا استعمال پاکستان میں مہلک بیماری کے پھیلائو کا سبب گیاہے اور ایک جائزے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپس نے ایچ آئی وی کی شرح میں اضافے کو حیران کن حد تک بڑھا دیاگزشتہ دس برسوں کے دوران پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 8,400 سے بڑھ کر 46,000پر جا پہنچی ہے ۔ عالمی موازنے کے لحاظ سے پاکستان میں ایڈز کی شرح افسودگی آٹھ گناہ سے تجاوز کر گئی۔

اوسطاً، دنیا میں ایڈز کے مریضوں کی شرح میں افزائش 2.2فیصد جبکہ پاکستان میں گزشتہ دس برسوں میں یہ شرح 17.6 فیصد رہی۔قومی ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے صوفیہ فرقان نے بتایا کہ پاکستان میں سماجی رابطے کی ایپس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ایچ آئی وی کی پھیلا? میں اضافہ ہوا ہے ۔ سروے کے مطابق ایچ آئی وی کے 39 فیصد مریضوں نے اعتراف کیا کہ انہیں اس بیماری کے جراثیم سماجی رابطے کی ایپس پر ملنے والے افراد سے ملے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…